کسانوں کی معاشی حالت میں بہتری کےلئے حکومت کے ذریعہ کئے جانے والے تمام اقدامات کے باوجود ملک میں ہر کسان کنبہ پر اوسطاً تقریباً 47000روپے کا قرض ہونے کا اندازہ ہے۔
نیشنل سیمپل سروے کے ذریعہ 2013میں کئے گئے صورت حال کے
سروے (ایس اے ایس )کے مطابق جس دن کسان کنبوں پر قرض کے اعدادو شمار لئے گئے تھے،اس دن ہر کسان کنبہ پر اوسطاً تقریباً 47000روپے کا قرض ہونے کا انداز ہ لگایا گیا ہے۔
اس قرض میں ادارہ جاتی اداروں اور سیٹھ ساہوکاروں سے لئے گئے قرض بھی شامل ہیں